تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا تازہ ترین شمارہ منظر عام پر

📅 16-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

معزز قارئین!۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام وتحیت
امید قوی ہے کہ آپ سبھی خیروعافیت سے ہوں گے۔
بزم صحافت میں ایک بار پھر آپ سبھوں کا خیر مقدم۔
آپ کا محبوب اور ہردلعزیز سہ ماہی رسالہ عرفان رضا مرادآباد کا تازہ ترین چھٹا شمارہ جولائی،اگست،ستمبر2022ء اپنے تمام تر رعنائیوں ،ظاہری وباطنی جلوہ سامانیوں اور آپ کے حسب ذوق ہر کالم کے تحت دلچسپ اور گراں قدر مضامین کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

ہماری متحرک وفعال ٹیم نے گذشتہ شماروں کی طرح اس شمارہ کو بھی ہر جہت سے حسن ظاہری وباطنی سے آراستہ وپیراستہ کرنے کی سعی بلیغ فرمائی ہے۔ہماری ٹیم اس میں کہاں تک کامیاب ہے یہ فیصلہ قارئین باتمکین کے حوالے۔

اعتذار
کچھ وجوہات کے سبب رسالہ قدرے تاخیر سے شائع ہو رہا ہے،یقینا اس سے رسالہ کے قارئین کو انتظار کی مشقت برداشت کرنی پڑی جس پر ہم نادم و شرمندہ ہیں۔خیر دیر سہی حاضر ہے، امید ہے کہ آپ اس تاخیر کو دام. عفو میں جگہ دیں گے۔

اپیل
اخیر میں آپ سے المتاس ہے کہ رسالہ پیش خدمت ہے، اسے اپنے اپنے مطالعاتی میز کی زینت بنائیں، اپنے ذوق کو تسکین دے کر اپنے حوصلہ بخش کلمات،مفید آراء اور نیک مشوروں سے نوازیں۔
نوٹ: اپنے اپنے حلقہ احباب میں اسے زیادہ سے زیادہ ارسال فرماکر ممنون فرمائیں۔

عافیت خواہ
محمد نفیس القادری امجدی غفرلہ
وٹیم سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1004 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز