بیلبھریا گاؤں میں درد ناک قتل کا ہوا پردہ فاش، دو ملزم آلۂ قتل کے ساتھ گرفتار
<p>آصف جمیل امجدی</p>
<p>گونڈہ/بیلبھریا 15/جولائی (جمعہ)۔ھماری آواز۔ خبر گونڈہ ضلع کے انٹیاتھوک تھانہ علاقہ کی ہے جہاں پولیس و یس او جی کی ٹیم نے بیلبھریا گاؤں میں ہوۓ دوہرے قتل کا پردہ فاش کیا۔
تھانہ انٹیاتھوک ضلع گونڈہ کے بیلبھریا گاؤں میں 12/اور 13/ جولائی کی درمیانی شب ہوابزرگ جوڑے کا درناک قتل کے دو قاتل کو پولیس نے 15/07/022 دن جمعہ کو آلۂ قتل کے ساتھ کیا گرفتار، بتایا جاتا ہے کہ قاتل اسی گاؤں کا رہنے والا ہے۔آپسی رنجش، پرانی دشمنی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ایسا نازیبا کام کیا تھا۔ پولیس نے ملزمین کو گرفتار کر جیل روانہ کردیا۔ ملزمین پر قتل کا مقدمہ بھی کیا گیا درج۔ اس بارے میں تھانہ پربھاری جناب کروڑاکر پانڈے نے بتایا کہ گاؤں کے ہی کلو و عبدالستار نے قتل کا کیااعتراف اور بتایا کہ زمینی تنازع کی وجہ سے ایسا کام کیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز