تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

لکھنؤ: مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے استاذ قاری غلام غوث الوریٰ برکاتی کا اچانک انتقال

📅 01-07-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>لکھنؤ: یکم جولائی، ہماری آواز(نامہ نگار)
بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ کے باوقار استاذ، شیخ القرا، حضرت قاری غلام غوث الورٰی صاحب برکاتی کا آج رات تین بجے اچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ رجعون
قاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی کہف الورٰی اور داماد قاری محمد عثمان غنی نے بعد نماز فجر یہ افسوس ناک خبر سنائی۔
واضح رہے کہ گزشتہ تیس جون2022 بروز جمعرات قاری صاحب مرحوم بالکل صحیح وسالم کچھ ذاتی ضرورت کے تحت لکھنؤ سے اپنے گھر کٹسہرا بازار ضلع سنت کبیر نگر گئے ہویے تھے۔عشا کے وقت معمولی طبیعت خراب ہویی۔اس کے بعد دوا لیے اور کچھ دیر کے بعد آرام مل گیا۔رات تین بجے اچانک پھر طبیعت میں بے چینی پیدا ہوئی اور آنا فانا اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔</p>
<p>قاری صاحب کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے پرنسپل مولانا عرفان القادری صاحب نے کہا:
آپ کا اچانک انتقال اہل خانہ ،متعلقین اور مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے اساتذہ وطلبہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔اللہ ربّ العزت قاری صاحب مرحوم کی دینی اور قرآنی خدمات قبول فرماکر بے حساب مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق سے سرفراز فرمائے آمین۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3762 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز