تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بڑے خوش قسمت ہیں وہ جنہیں حج کی سعادت مل گئی

📅 30-06-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>مدینہ جانے والو! جاؤ جاؤ فی امان اللہ</p>
<p>آصف جمیل امجدی
گونڈہ/اندور۔30/جون۔ھماری آواز۔یہ بات مسلمہ حقیقت ہے کہ حج کی سعادت ملنا انسان کی خوش بختی کی علامت ہے اور یہ سعادت ہر کس و ناکس کو نہیں ملتی بل کہ انہی کی قسمت میں یہ نعمت مترقبہ آتی ہے جن کی روحوں نے اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مقدس آواز پر لبیک کہا تھا۔ کسی کسی کو یہ سعادت متعدد بار میسر آتی ہے اور صبح قیامت تک آتی رہے گی۔ یہ رضاۓ الہی کا بڑا حسین ذریعہ ہے اور سامان بخشش بھی۔ اس وقت دنیا بھر سے خوش نصیب حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے لیے مکتہ المکرمہ اور مدینتہ المنورہ پہنچ رہے ہیں۔ واقعی اس وقت کی حالت قابل دید رشک جنا اور اشک عنا ہوتی ہے۔ انہی خوش قسمت لوگوں میں بھوپال ضلع اندور کے رہنے والے حاجی عبدالعزیز (بانی و مہتمم مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم) اور محترم قطب الدین صاحبان ہیں۔ ان کے سفر حج پر روانگی کے وقت مدرسہ ھذا کے اساتذہ اور طلبہ نے اپنی دعاؤں کے ساۓ میں رخصت کیا۔ ایسے موقع پر فضیلتہ الشیخ علامہ ناصر رضا رضوی پرنسپل مدرسہ ھذا، علامہ احتشام رضا مصباحی، قاری اشفاق حسین قادری ماسٹر فیصل صاحبان اور مدرسہ ھذا کے جملہ طلبہ موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3824 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز