تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مطالعہ قرآن کے بعد مجھ پر حقیقت اسلام منکشف ہو گئی اور اسلام سے محبت ہو گئی، اب مجھے خود سے زیادہ اسلام عزیز ہے: سبریمالا جیاکنتھن

📅 23-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تمل ناڈو

<p>تمل ناڈو کی رہنے والی معروف ساؤتھ انڈین موٹیویشنل اسپیکر سبری مالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے، وہ اس وقت عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی ہوئی ہیں۔</p>
<p>فاطمہ کہتی ہیں:
"میں نے اپنے آپ سے سوال کیا کہ ہمارے ملک (انڈیا) میں، مسلمانوں سے اتنی نفرت کیوں کی جاتی ہے ؟ ملک میں مسلمانوں کے تئیں بڑھتی ہوئی نفرت و تشدد نے مجھے اسلام اور مسلمانوں کو جاننے کی طرف راغب کیا۔ میں نے اس کے لیے قرآن کریم کو انگریزی ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کیا، مطالعہ قرآن مجید کے بعد مجھ پر حقیقت اسلام منکشف ہوئی اور اسلام سے محبت ہو گئی اب مجھے خود سے زیادہ اسلام عزیز ہے۔"
اخیر میں اپنے اسلامی بھائیوں سے نو مسلمہ فاطمہ گزارش کرتی ہیں کہ: آپ تمام لوگوں کو تحفے میں قرآن پاک دیں آپ (مسلمانوں) کے پاس ایک بہت ہی زبردست کتاب ہے جو آپ نے اپنے گھر میں چھپا رکھی ہے، دنیا کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے!!۔</p>
<p>اللہ تعالیٰ فاطمہ بہن کو اسلام پر استقامت بخشے۔
دعا گو: منظر محسن
22/ رمضان المبارک 1443ھ</p>
<p>یہ خبر اسامہ طیب کی وال سے لی گئی ہے: ادارہ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1050 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وقف ترمیمی بل: مسئلہ حل کرنے کے لیے مسلم اسکالرز پر مشتمل خصوصی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے

ہندوؤں کے جلوس میں مورتی بجلی کے تار میں پھنس گئی، کرنٹ لگنے سے 11 ہلاک

صحابی رسول حضرت تمیم انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں صدر رضا اکیڈمی علامہ اسرارفیضی واحدی کی حاضری، ملک وملت کی سلامتی کے لیے دعائیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز