پانچ سالہ کنیز فاطمہ نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ
📅 03-04-2022
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر
<p>سنت کبیر نگر: 3 اپریل
ضلع کے موضع دیوریا لعل پوسٹ چائیکلاں کی رہنے والی کنیز فاطمہ بنت مولانا حیدر علی برکاتی جن کی عمر ابھی 5 سال 6 ماہ کی ہے انھوں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ تقریباً 14 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے گزارنا وہ بھی اس سخت گرمی میں یقیناً اللہ جل و علا کا خاص فضل و عنایت ہے۔ مولیٰ تعالیٰ موصوفہ کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔ آمین</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز