تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

تعلیم کے بغیر معاشرہ کبھی ترقی یافتہ نہیں ہو سکتا

📅 11-03-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>علی گڑھ: 11 مارچ، ہماری آواز(امجدی)
مدرسہ خواجہ غریب کبیر کالونی علی گڑھ میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے والدین کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کی کارکردگی پیش کی گئی اور معلمہ عالمہ فرحانہ صاحبہ جو البرکات پبلک اسکول میں دینیات کی سینیر استانی ہیں انہوں نے تعلیم و تربیت کے حوالے سے مفصل اور پرمغز بیان فرمایا اور اس بات کی طرف توجہ دلایا کہ رمضان المبارک میں اپنے بچوں کو کس طرح دین کے کاموں میں مشغول رکھنا ہے اور ان کو اس بات کے لیے آمادہ کرنا ہے کہ وہ روزانہ زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کریں تاکہ ان کا حافظہ برقرار رہ سکے اور بچے جب رمضان کے بعد واپس مدرسہ آئیں تو پھر سے انہیں آگے بڑھنے میں آسانی ہو۔ اس کے علاوہ درج ذیل باتیں ہوئیں۔۔۔
قرآن کی تعلیم کی اہمیت اور گھر والوں کی لاپرواہی، بہت زیادہ چھٹی کرانا بچوں کی. ٹائم کی پابندی نہیں کرنا، گھر پر نمازوں کی پابندی اور والدین کا گھر پر دینی ماحول بنانا، بچوں کی صاف صفائی کا واالدین کو خیال رکھنا وغیرہ۔
تقریب کا آغاز حمیرہ خاتون صاحبہ کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا اس کے بعد حمد و نعت کا سلسلہ جاری رہا. عالمہ راشدہ شاہین ،محترمہ زہرہ ناز صاحبہ وغیرہ نے نعتیں پیش کیں، نظامت کے فرائض محترمہ سمیہ صاحبہ نے انجام کیے۔ بعدہ خطاب فاتحہ خوانی و صلوۃ سلام پر پروگرام کا اختتام ہوا،مدرسہ خواجہ غریب نواز کے اساتذہ اور طلبہ اس پروگرام میں پیش پیش رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3682 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز