تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

شاملی: چراغ نے لی دو معصوم بھائی-بہن کی جان

📅 09-12-2020 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سہارن پور

<p>رات میں سوتے وقت لحاف پر چراغ گرنے سے ہوا حادثہ۔</p>
<p>شاملی ہماری آواز :09دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش کے ضلع شاملی کے تھانہ بھون علاقے میں رات کے سوتے وقت دو معصوموں کی لحاف پر چراغ کے گرجانے سے اس میں جھلس کر معصوم بھائی-بہنوں کی موت ہوگئی۔</p>
<p>پولیس ذرائع نےبدھ کو یہاں بتایا کہ گاؤں بھینسانی اسلام پور باشندہ شہزاد کے چھ ماہ کے بیٹے عرش اور تین سال کی بیٹی بشری رات کو سور ہے تھے کہ ان کے لحاف پر چراغ گر نے سے آگ لگ گئی جس میں دونوں جھلس کر شدید طور سے زخمی ہوگئے۔جن کی بعد میں موت ہوگئی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3497 قارئین📊 1.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

👁 7 ویوز