الہٰ آباد کے سابق قاضی شہر مفتی سید مقبول حسین حبیبی کا انتقال، آخری رسومات آج

پریاگ راج: 21 ستمبرخلیفہ حضور مجاہد ملت، یادگار اسلاف اہل سنت، حضرت علامہ مولانا مفتی قاری سید مقبول حسین حبیبی قدری صاحب سابق قاضی شہر الہ آباد کا انتقال کل (جمعہ) کی رات 11:35 منٹ پر چکیہ میں واقع ان کے گھر پر ہوا۔ان کی نماز جنازہ آج شام 9 بجے جامع مسجد کے سامنے … الہٰ آباد کے سابق قاضی شہر مفتی سید مقبول حسین حبیبی کا انتقال، آخری رسومات آج پڑھنا جاری رکھیں