علی گڑھ

البرکات اسلامک ریسرچ سینٹر علی گڑھ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

علی گڑھ: 2 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان میاں قادری دام ظلہ العالی کے زیر صدارت مسابقہ مضامین و خطوط نویسی کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی،تقریب کا آغاز مولانا قاری شاداب رضا مصباحی کی تلاوت سے ہوا پھر […]

دہلی سدھارتھ نگر گجرات

محافظ ناموس رسالت کی گرفتاری تشویش ناک

محافظ ناموس رسالت حضرت مولانا قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری تشویشناک ہے کچھ ہی دنوں قبل صوبہ گجرات کے کسی گاؤں میں ایک نطفۂ نا تحقیق نے ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لانے والے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہوسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ جملے بکے اور ملک کے […]

فیروزآباد

گلشن رضا ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام اے۔جی۔ انٹرنیشنل اسکول فیروزآباد میں ایک روزہ قومی سیمینار

نیوز فیروزآباد: یکم فروری30 جنوری 2020 بروز اتوار گلشن رضا ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام اے ۔جی۔انٹر نیشنل اسکول فیروزآباد میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے مالی تعاون سے ایک روزہ قومی سیمینار بعنوان "دبستان اکبرآباد کی علمی اور ادبی خدمات سینٹ جانس کالج کے حوالے سے) ” کے موضوع پر کیا گیا ۔جس […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم ضیائے مصطفی کا جلسئہ دستار فضیلت 13/مارچ کو

کان پور: 31 جنوری،ہماری آواز(محمدخیبرعالم نوری)شہرِ کانپورکا مشہور و معروف ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی کا سالانہ جلسئہ دستار فضیلت و ضیائے مصطفی کانفرنسبتاريخ 13/مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء، سعید ملت حضرت علامہ الحاج قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں ہونا طے پایا ہے جس […]

علی گڑھ مذہبی گلیاروں سے

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تمام صحابہ نے بلا فصل خلیفہ اول تسلیم کیا

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ کے زیر اہتمام صدیق اکبر کانفرنس سے علامہ سید نور عالم مصباحی کا اظہارِ خیال (علی گڑھ، ضیاء الرحمن) مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے یومِ وصال پر شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء حضور سید محمد امان […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

دارالعلوم اہل سنت غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا میں قاضی شرع مہرا جگنج کے دفتر کا قیام قابل ستائش قدم: مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی

مہراج گنج : 30 جنوریمہراجگنج گنج کا ایک عظیم دینی ومذہبی ادارہ ہےجس نے اس پچھڑے علاقے میں نہ جانے کتنے لعل و گہر پیدا کیے جس کےعمدہ تعلیم وتربیت نے اہل سنت والجماعت کو قابل افراد فراہم کیے جس کی خدمتیں آب زر سے لکھی جانے کے قابل ہیں اس ادارے نے قاضی شرع […]

دہلی

دہلی کے 2 اسپتالوں میں NEET-PG کے مظاہرین کی تنخواہ میں کٹوتی

ڈاکٹروں نے کیجریوال کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا نئی دہلی: 30 جنوری، (ایجنسی)دارالحکومت دہلی کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی جانب سے NEET-PG کونسلنگ میں تاخیر کے خلاف احتجاج کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس اقدام کو ناگوار قرار دیتے ہوئے شدید ناراضگی کا اظہار کیا […]

جموں و کشمیر

کشمیر یونیورسٹی نے وزارت تعلیم کا ‘ ڈسٹرکٹ گرین چیمپئن ایوارڈ’ 2021-22 جیتا

سرینگر: 30 جنوری(ایجنسی)ایک اہم پیش رفت میں، کشمیر یونیورسٹی نے اپنے مثالی کام کے لیے ‘ڈسٹرکٹ گرین چیمپیئن ایوارڈ’ 2021-22 حاصل کیا ہے جس نے کیمپس اور اس کے پڑوس میں فرق پیدا کیا ہے۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کو مہاتما گاندھی نیشنل کونسل آف رورل ایجوکیشن ،محکمہ اعلیٰ تعلیم، وزارت […]

دہلی

دہلی پولیس نے سی سی ٹی این ایس سسٹم میں ایف آئی آر، کیس ڈائری درج کرنے کے لیے ہندی ٹائپنگ کے لیے فونیٹک کی بورڈ متعارف کرایا

نئی دلی: 30 جنوری(ایجنسی)دہلی پولیس کے کمشنر جناب راکیش استھانہ کے وژن اور ہدایت کے تحت پیشہ ورانہ تفتیش اور ڈیٹا اور ریکارڈ کے انتظام کو آسان بنانے میں ایک بڑی تکنیکی چھلانگ لگاتے ہوئے، دہلی پولیس نے اب بند نیٹ میں ہندی آواز ٹائپنگ کی سہولت کے ساتھ فونیٹک کی بورڈ سسٹم متعارف کرایا […]

دہلی

ٹھنڈ کی وجہ سے غریب لوگ دہلی کی سڑکوں پر مر رہے ہیں

دہلی کے وزیر اعلی اور ان کے کابینہ کے وزراء دوسری ریاستوں میں سیاست کرنے میں مصروف ہیں۔ انیل کمار نئی دہلی: 30 جنوری(ایجنسی)دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انیل کمار نے حیرت کا اظہار کیا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند جو خود کو دہلی کا بیٹا کہتے ہیں اور ان کے باوجود […]